زبور 119:49 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس بات کا خیال رکھ جو تُو نے اپنے خادم سے کی اور جس سے تُو نے مجھے اُمید دلائی ہے۔

زبور 119

زبور 119:44-56