زبور 119:37 اردو جیو ورژن (UGV)

میری آنکھوں کو باطل چیزوں سے پھیر لے، اور مجھے اپنی راہوں پر سنبھال کر میری جان کو تازہ دم کر۔

زبور 119

زبور 119:35-39