زبور 119:121 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے راست اور باانصاف کام کیا ہے، چنانچہ مجھے اُن کے حوالے نہ کر جو مجھ پر ظلم کرتے ہیں۔

زبور 119

زبور 119:116-127