زبور 119:104 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے احکام سے مجھے سمجھ حاصل ہوتی ہے، اِس لئے مَیں جھوٹ کی ہر راہ سے نفرت کرتا ہوں۔

زبور 119

زبور 119:96-106