زبور 118:22-24 اردو جیو ورژن (UGV)

22. جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیا وہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا۔

23. یہ رب نے کیا اور دیکھنے میں کتنا حیرت انگیز ہے۔

24. اِسی دن رب نے اپنی قدرت دکھائی ہے۔ آؤ، ہم شادیانہ بجا کر اُس کی خوشی منائیں۔

زبور 118