1. رب کی حمد ہو! اے رب کے خادمو، رب کے نام کی ستائش کرو، رب کے نام کی تعریف کرو۔
2. رب کے نام کی اب سے ابد تک تمجید ہو۔
3. طلوعِ صبح سے غروبِ آفتاب تک رب کے نام کی حمد ہو۔
4. رب تمام اقوام سے سربلند ہے، اُس کا جلال آسمان سے عظیم ہے۔
5. کون رب ہمارے خدا کی مانند ہے جو بلندیوں پر تخت نشین ہے