زبور 111:5 اردو جیو ورژن (UGV)

جو اُس کا خوف مانتے ہیں اُنہیں اُس نے خوراک مہیا کی ہے۔ وہ ہمیشہ تک اپنے عہد کا خیال رکھے گا۔

زبور 111

زبور 111:1-10