زبور 109:25 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اپنے دشمنوں کے لئے مذاق کا نشانہ بن گیا ہوں۔ مجھے دیکھ کر وہ سر ہلا کر ”توبہ توبہ“ کہتے ہیں۔

زبور 109

زبور 109:15-31