زبور 105:5 اردو جیو ورژن (UGV)

جو معجزے اُس نے کئے اُنہیں یاد کرو۔ اُس کے الٰہی نشان اور اُس کے منہ کے فیصلے دہراتے رہو۔

زبور 105

زبور 105:1-11