زبور 105:44 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اُنہیں دیگر اقوام کے ممالک دیئے، اور اُنہوں نے دیگر اُمّتوں کی محنت کے پھل پر قبضہ کیا۔

زبور 105

زبور 105:41-45