زبور 104:32 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ زمین پر نظر ڈالتا ہے تو وہ لرز اُٹھتی ہے۔ وہ پہاڑوں کو چھو دیتا ہے تو وہ دھواں چھوڑتے ہیں۔

زبور 104

زبور 104:23-35