زبور 104:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، تیرے اَن گنت کام کتنے عظیم ہیں! تُو نے ہر ایک کو حکمت سے بنایا، اور زمین تیری مخلوقات سے بھری پڑی ہے۔

زبور 104

زبور 104:15-34