زبور 104:13 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو اپنے بالاخانے سے پہاڑوں کو تر کرتا ہے، اور زمین تیرے ہاتھ سے سیر ہو کر ہر طرح کا پھل لاتی ہے۔

زبور 104

زبور 104:9-22