مصیبت زدہ کی دعا، اُس وقت جب وہ نڈھال ہو کر رب کے سامنے اپنی آہ و زاری اُنڈیل دیتا ہے۔اے رب، میری دعا سن! مدد کے لئے میری آہیں تیرے حضور پہنچیں۔