زبور 100:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. شکرگزاری کی قربانی کے لئے زبور۔اے پوری دنیا، خوشی کے نعرے لگا کر رب کی مدح سرائی کرو!

2. خوشی سے رب کی عبادت کرو، جشن مناتے ہوئے اُس کے حضور آؤ!

زبور 100