زبور 10:15 اردو جیو ورژن (UGV)

شریر اور بےدین آدمی کا بازو توڑ دے! اُس سے اُس کی شرارتوں کی جواب طلبی کر تاکہ اُس کا پورا اثر مٹ جائے۔

زبور 10

زبور 10:8-18