یہ بات کلامِ مُقدّس میں لکھی بھی ہے،”دیکھو مَیں صیون میں ایک پتھر رکھ دیتا ہوںجو ٹھوکر کا باعث بنے گا،ایک چٹان جو ٹھیس لگنے کا سبب ہو گی۔لیکن جو اُس پر ایمان لائے گااُسے شرمندہ نہیں کیا جائے گا۔“