یوں وہ غیریہودیوں کے ناتے سے ہوسیع کی کتاب میں فرماتا ہے،”مَیں اُسے ’میری قوم‘ کہوں گاجو میری قوم نہ تھی،اور اُسے ’میری پیاری‘ کہوں گاجو مجھے پیاری نہ تھی۔“