رومیوں 8:5 اردو جیو ورژن (UGV)

جو پرانی فطرت کے اختیار میں ہیں وہ پرانی سوچ رکھتے ہیں جبکہ جو روح کے اختیار میں ہیں وہ روحانی سوچ رکھتے ہیں۔

رومیوں 8

رومیوں 8:3-12