رومیوں 8:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر مسیح آپ میں ہے تو پھر آپ کا بدن گناہ کی وجہ سے مُردہ ہے جبکہ روح القدس آپ کو راست باز ٹھہرانے کی وجہ سے آپ کے لئے زندگی کا باعث ہے۔

رومیوں 8

رومیوں 8:8-12