رومیوں 5:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح ایک ہی شخص کی نافرمانی سے بہت سے لوگ گناہ گار بن گئے، اُسی طرح ایک ہی شخص کی فرماں برداری سے بہت سے لوگ راست باز بن جائیں گے۔

رومیوں 5

رومیوں 5:16-21