تاہم آدم سے لے کر موسیٰ تک موت کی حکومت جاری رہی، اُن پر بھی جنہوں نے آدم کی سی حکم عدولی نہ کی۔اب آدم آنے والے عیسیٰ مسیح کی طرف اشارہ تھا۔