رومیوں 3:26 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اب موجودہ زمانے میں بھی۔ اِس سے وہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ راست ہے اور ہر ایک کو راست باز ٹھہراتا ہے جو عیسیٰ پر ایمان لایا ہے۔

رومیوں 3

رومیوں 3:17-28