رومیوں 3:12-16 اردو جیو ورژن (UGV)

12. افسوس، سب صحیح راہ سے بھٹک گئے،سب کے سب بگڑ گئے ہیں۔کوئی نہیں جو بھلائی کرتا ہو، ایک بھی نہیں۔

13. اُن کا گلا کھلی قبر ہے،اُن کی زبان فریب دیتی ہے۔اُن کے ہونٹوں میں سانپ کا زہر ہے۔

14. اُن کا منہ لعنت اور کڑواہٹ سے بھرا ہے۔

15. اُن کے پاؤں خون بہانے کے لئے جلدی کرتے ہیں۔

16. اپنے پیچھے وہ تباہی و بربادی چھوڑ جاتے ہیں،

رومیوں 3