رومیوں 2:13 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اللہ کے نزدیک یہ کافی نہیں کہ ہم شریعت کی باتیں سنیں بلکہ وہ ہمیں اُس وقت ہی راست باز قرار دیتا ہے جب شریعت پر عمل بھی کرتے ہیں۔

رومیوں 2

رومیوں 2:3-19