رومیوں 16:6-9 اردو جیو ورژن (UGV)

6. مریم کو میرا سلام جس نے آپ کے لئے بڑی محنت مشقت کی ہے۔

7. اندرنیکس اور یونیہ کو میرا سلام۔ وہ میرے ہم وطن ہیں اور جیل میں میرے ساتھ وقت گزارا ہے۔ رسولوں میں وہ نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، اور وہ مجھ سے پہلے مسیح کے پیچھے ہو لئے تھے۔

8. امپلیاطس کو سلام۔ وہ خداوند میں مجھے عزیز ہے۔

9. مسیح میں ہمارے ہم خدمت اُربانس کو سلام اور اِسی طرح میرے عزیز دوست استخُس کو بھی۔

رومیوں 16