رومیوں 16:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے گھر میں جمع ہونے والی جماعت کو بھی میرا سلام دینا۔میرے عزیز دوست اپنیتس کو میرا سلام دینا۔ وہ صوبہ آسیہ میں مسیح کا پہلا پیروکار یعنی اُس علاقے کی فصل کا پہلا پھل تھا۔

رومیوں 16

رومیوں 16:2-15