رومیوں 15:4 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سب کچھ ہمیں ہماری نصیحت کے لئے لکھا گیا تاکہ ہم ثابت قدمی اور کلامِ مُقدّس کی حوصلہ افزا باتوں سے اُمید پائیں۔

رومیوں 15

رومیوں 15:1-9