رومیوں 12:9 اردو جیو ورژن (UGV)

آپ کی محبت محض دکھاوے کی نہ ہو۔ جو کچھ بُرا ہے اُس سے نفرت کریں اور جو کچھ اچھا ہے اُس کے ساتھ لپٹے رہیں۔

رومیوں 12

رومیوں 12:2-10