رومیوں 12:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی طرح گو ہم بہت ہیں، لیکن مسیح میں ایک ہی بدن ہیں، جس میں ہر عضو دوسروں کے ساتھ جُڑا ہوا ہے۔

رومیوں 12

رومیوں 12:4-10