رومیوں 11:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس پر اللہ نے اُسے کیا جواب دیا؟ ”مَیں نے اپنے لئے 7,000 مردوں کو بچا لیا ہے جنہوں نے اپنے گھٹنے بعل دیوتا کے سامنے نہیں ٹیکے۔“

رومیوں 11

رومیوں 11:2-11