رومیوں 1:23 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں اُنہوں نے غیرفانی خدا کو جلال دینے کے بجائے ایسے بُتوں کی پوجا کی جو فانی انسان، پرندوں، چوپایوں اور رینگنے والے جانوروں کی صورت میں بنائے گئے تھے۔

رومیوں 1

رومیوں 1:20-27