روت 4:17 اردو جیو ورژن (UGV)

پڑوسی عورتوں نے اُس کا نام عوبید یعنی خدمت کرنے والا رکھا۔ اُنہوں نے کہا، ”نعومی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے!“عوبید داؤد بادشاہ کے باپ یسّی کا باپ تھا۔

روت 4

روت 4:11-22