روت 1:6-7 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن نعومی کو ملکِ موآب میں خبر ملی کہ رب اپنی قوم پر رحم کر کے اُسے دوبارہ اچھی فصلیں دے رہا ہے۔ تب وہ اپنے وطن یہوداہ کے لئے روانہ ہوئی۔ عُرفہ اور روت بھی ساتھ چلیں۔جب وہ اُس راستے پر آ گئیں جو یہوداہ تک پہنچاتا ہے

روت 1

روت 1:1-2-9