دانی ایل 8:6 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ دو سینگوں والے اُس مینڈھے کے پاس پہنچ گیا جو مَیں نے نہر کے کنارے کھڑا دیکھا تھا۔ بڑے طیش میں آ کر وہ اُس پر ٹوٹ پڑا۔

دانی ایل 8

دانی ایل 8:5-9