دانی ایل 8:10 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ آسمانی فوج تک بڑھ گیا۔ وہاں اُس نے کچھ فوجیوں اور ستاروں کو زمین پر پھینک کر پاؤں تلے کچل دیا۔

دانی ایل 8

دانی ایل 8:9-12