دانی ایل 7:2 اردو جیو ورژن (UGV)

رات کے وقت مَیں، دانیال نے رویا میں دیکھا کہ آسمان کی چاروں ہَوائیں زور سے بڑے سمندر کو متلاطم کر رہی ہیں۔

دانی ایل 7

دانی ایل 7:1-3