دانی ایل 6:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد بادشاہ شاہی محل میں واپس چلا گیا اور پوری رات روزہ رکھے ہوئے گزاری۔ نہ کچھ اُس کا دل بہلانے کے لئے اُس کے پاس لایا گیا، نہ اُسے نیند آئی۔

دانی ایل 6

دانی ایل 6:8-19