دانی ایل 5:6 اردو جیو ورژن (UGV)

تو اُس کا چہرہ ڈر کے مارے فق ہو گیا۔ اُس کی کمر کے جوڑ ڈھیلے پڑ گئے، اور اُس کے گھٹنے ایک دوسرے سے ٹکرانے لگے۔

دانی ایل 5

دانی ایل 5:4-9