دانی ایل 2:27 اردو جیو ورژن (UGV)

دانیال نے جواب دیا، ”جو بھید بادشاہ جاننا چاہتے ہیں اُسے کھولنے کی کنجی کسی بھی دانش مند، جادوگر، قسمت کا حال بتانے والے یا غیب دان کے پاس نہیں ہوتی۔

دانی ایل 2

دانی ایل 2:22-31