دانی ایل 12:12-13 اردو جیو ورژن (UGV)

12. جو صبر کر کے 1,335 دنوں کے اختتام تک قائم رہے وہ مبارک ہے!

13. جہاں تک تیرا تعلق ہے، آخری وقت کی طرف بڑھتا چلا جا! تُو آرام کرے گا اور پھر دنوں کے اختتام پر جی اُٹھ کر اپنی میراث پائے گا۔“

دانی ایل 12