دانی ایل 12:10 اردو جیو ورژن (UGV)

بہتوں کو آزما کر پاک صاف اور خالص کیا جائے گا۔ لیکن بےدین بےدین ہی رہیں گے۔ کوئی بھی بےدین یہ نہیں سمجھے گا، لیکن سمجھ داروں کو سمجھ آئے گی۔

دانی ایل 12

دانی ایل 12:4-12