دانی ایل 11:33 اردو جیو ورژن (UGV)

قوم کے سمجھ دار بہتوں کو صحیح راہ کی تعلیم دیں گے۔ لیکن کچھ عرصے کے لئے وہ تلوار، آگ، قید اور لُوٹ مار کے باعث ڈانواں ڈول رہیں گے۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:27-35