دانی ایل 11:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے فوجی آ کر قلعہ بند مقدِس کی بےحرمتی کریں گے۔ وہ روزانہ کی قربانیوں کا انتظام بند کر کے تباہی کا مکروہ بُت کھڑا کریں گے۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:27-32