دانی ایل 11:22 اردو جیو ورژن (UGV)

مخالف فوجیں اُس پر ٹوٹ پڑیں گی، لیکن وہ سیلاب کی طرح اُن پر آ کر اُنہیں بہا لے جائے گا۔ وہ اور عہد کا ایک رئیس تباہ ہو جائیں گے۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:16-29