دانی ایل 11:19 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر شمالی بادشاہ اپنے ملک کے قلعوں کے پاس واپس آئے گا، لیکن اِتنے میں ٹھوکر کھا کر گر جائے گا۔ تب اُس کا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:15-25