دانی ایل 1:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے اِن چار آدمیوں کو ادب اور حکمت کے ہر شعبے میں علم اور سمجھ عطا کی۔ نیز، دانیال ہر قسم کی رویا اور خواب کی تعبیر کر سکتا تھا۔

دانی ایل 1

دانی ایل 1:10-21