خروج 6:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے اُن سے عہد کر کے وعدہ کیا کہ اُنہیں ملکِ کنعان دوں گا جس میں وہ اجنبی کے طور پر رہتے تھے۔

خروج 6

خروج 6:1-11