ہارون کے بیٹے اِلی عزر نے فوطی ایل کی ایک بیٹی سے شادی کی۔ اُن کا ایک بیٹا فینحاس تھا۔یہ سب لاوی کے آبائی گھرانوں کے سربراہ تھے۔