خروج 39:10-12 اردو جیو ورژن (UGV)

10. اُنہوں نے اُس پر چار قطاروں میں جواہر جڑے۔ ہر قطار میں تین تین جوہر تھے۔ پہلی قطار میں لعل، زبرجد اور زمرد۔

11. دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجورد اور حجر القمر۔

12. تیسری میں زرقون، عقیق اور یاقوتِ ارغوانی۔

خروج 39